کوئٹہ نامعلوم افراد کی فائرنگ، ایک شخص جاں بحق

کوئٹہ(این این آئی) کوئٹہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہو گیا، پو لیس کے مطابق جمعرات کو کوئٹہ کے علا قے مشرقی بائپاس مگسی سٹاپ کے قریب نامعلوم افراد کی فائرنگ سے فہیم نامی شخص جاں بحق ہو گیا پو لیس نے لاش کو تحویل میں لیکر ہسپتال منتقل کر دیا جہاں ضروری کاروائی کے بعد لا ش ورثاء کے حوالے کر دی گئی، مزید کاروائی جار ی ہے۔ Share this:

Post a Comment

Previous Post Next Post