پنجگور: مسلح افراد کی فائرنگ، ایک شخص جانبحق

بلوچستان کےضلع پنجگور میں نامعلوم مسلح موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے ایک شخص کو جان بحق ہوا ہے۔ فائرنگ سے جان بحق ہونے والے شخص کی شناخت داد جان ولد عنایت کے نام سے ہوئی ہے۔ پولیس کے مطابق واقعہ پنجگور کے علاقے خدابادان مواچ میں پیش آیا ہے جہاں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے نوجوان کو قتل کیا۔ تاہم واقعہ کے محرکات تاحال معلوم نہیں ہوسکے ہیں۔

Post a Comment

Previous Post Next Post