Home چاغی میں ڈاکووں کی فائرنگ ایک شخص ھلاک byBalichistan'sToday -April 29, 2022 0 چاغی اور ماشکیل کے درمیانی ایریا میں نامعلوم مسلح ڈاکوؤں کے فائرنگ سے تحصیل چاغی کے رہائشی ہلاک ہوگیا۔ جس کی شناخت عبدالغنی لیوارزئی ولد مولوی عبدالرشید کے نام سے ہوگئی۔ لاش کو پوسٹ مارٹم کے بعد ورثاکے حوالے کردیاگیا ہے۔ Facebook Twitter