میں روسی شیلنگ، امریکہ نے یوکرین کو دفاعی ہتھیار پہنچانے کا کام تیز کردیا

ماسکو (مانیٹرنگ ڈیسک) روس نے مشرقی یوکرین میں نئی لڑائی چھیڑ دی، پورے ملک میں میزائل حملے بھی شروع کرتے ہوئے یوکرینی فوجیوں کو ہتھیار پھینکنے کا الٹی میٹم دے دیا، دوسری جانب امریکا نے یوکرین کو دفاعی ہتھیار پہنچانے کا کام تیز کردیا ہے۔روس اور یوکرین جنگ میں مزید شدت آ گئی، یوکرینی فوجی حکام کے مطابق خارکیف میں روسی شیلنگ کا سلسلہ تاحال جاری

Post a Comment

Previous Post Next Post