چاغی واقعہ/شٹرڈاؤن دھرنا جاری

چاغی واقعہ کے خلاف دوسرے روز بھی علاقے میں شٹرڈاؤن اور احتجاجی دھرنا جاری چاغی: قوم پرست جماعتوں کی کال پر دالبندین میں بھی چاغی واقعہ کے خلاف شٹرڈاؤن ہڑتال چاغی: شٹرڈاؤن ہڑتال کے باعث کاروباری مراکز بند، معمولات زندگی متاثر چاغی: دھرنے کی شرکاء کی مطالبات تسلیم ہونے تک احتجاج کا سلسلہ جاری رکھنے کا اعلان چاغی: دھرنے کی شرکاء کا کمشنر رخشان ڈویژن کے کامیاب مذاکرات کی دعوؤں کی سختی سے تردید

Post a Comment

Previous Post Next Post