کوئٹہ: چاغی واقعہ کے خلاف بلوچستان بار کونسل کا عدالتی بائیکاٹ کا اعلان

کوئٹہ: آج احتجاجاً وکلاء عدالتوں میں پیش نہیں ہونگے، وائس چیرمین قاسم علی گاجزئی کوئٹہ: چاغی کے نہتے عوام پر فورسسز کی جانب سے فائرنگ اور ہلاکتوں کا ہونا قابل مذمت ہے، ایڈوکیٹ راحب بلیدی کوئٹہ: مظاہرین پر فائرنگ مکمل طور پر غیر قانونی عمل ہے، بلوچستان بار کونسل کوئٹہ: دنیا کے سب سے بڑے منصوبے ریکوڈک اور سیندک کے عوام روزگار کیلئے در بدر کی ٹھوکریں کھا رہے ہیں، بلوچستان بار کونسل

Post a Comment

Previous Post Next Post