آبسر میں فورسز کے قافلے کے قریب دھماکہ

تربت آبسر دو کرم پل میں فورسز کی قافلے کے قریب پہلے سے موٹر سائیکل پر نصب ریموٹ کنٹرول دھماکہ ہوا،جس میں فورسز کی دو گاڑیوں کو جذوی نقصان پہنچا، اب تک کسی بھی جانی نقصان کی اطلاعات نہیں ملیں،دھماکہ خیز مواد دو سے 3کلو تک بتایا جاتا ہے فورسز نے علاقے کو گھیر کر ملزمان کی تلاش شروع کر دی، تربت سول ہسپتال میں ایمرجنسی نافذکر دی گئی، مزید تفصیلات آنا باقی

Post a Comment

Previous Post Next Post