موغا دیشو بم دھماکہ چھ افراد ہلاک،سات زخمی

موغادیشو (مانیٹرنگ ڈیسک) موغادیشو میں لیڈو کے ساحل پر واقع ایک ریسٹورنٹ میں خودکش حملہ آور کے دھماکے کے بعدچھ افراد ہلاک اورسات زخمی ہو گئے۔میڈیارپورٹس کے مطابق سیکیورٹی ذرائع نے صومالی پولیس چیف کے زندہ بچ جانے کی تصدیق کی ہے جو دھماکے کے وقت ریسٹورنٹ میں موجود تھے۔ابھی تک کسی گروپ نے اس حملے کی ذمہ داری قبول نہیں کی۔ Share this:

Post a Comment

Previous Post Next Post