خضدار مختلف حادثات میں ایک شخص جاں بحق، 4 زخمی

خضدار : خضدار میں تیز رفتار ٹرالرکی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار جاں بحق ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق بدھ کو خضدا ر میں قومی شاہراہ پر تیز رفتار ٹرالر کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار جاں بحق ہوگیا جس کی نعش فوری طور پر ہسپتال منتقل کردی گئی۔ خضدار میں قومی شاہراہ پر تبلیغی مرکز کے قریب پک اپ گاڑی اور دو موٹر سائیکل کے درمیان تصادم حادثے کے نتیجے میں موٹر سائیکل سوار 4 افراد زخمی ہوئے جنہیں ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ Share

Post a Comment

Previous Post Next Post