کیچ فورسز کیلئے رسد پہنچانے والی گاڑی پر حملہ

 


بلوچستان کے ضلع کیچ کے علاقے زامران نوانو میں مسلح افراد نے پاکستانی فورسز کیلئے سامان پہنچانے والی ایک ٹرک گاڑی کو حملے میں نشانہ بنایا جب وہ رسد پہنچانے بعدواپس آرہی تھی ۔

Post a Comment

Previous Post Next Post