ڈھاڈر مسلح افراد نے لیویز چوکی پر حملہ کرکے اسلح چھین لیا

 


ضلع کچھی ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچستان کے ضلع کچھی کے علاقہ  ڈھاڈر کے علاقے صبری میں مسلح افراد نے لیویز اہلکاروں کو یرغمال بناکر ان کا اسلحہ و دیگر سامان اپنے قبضے میں لیکر بعد ازاں انھیں چھوڑ کر فرار ہوگئے ۔

لیویز اسلح چھیننے کی ذمہداری کسی نے قبول نہیں کی ہے ۔

Post a Comment

Previous Post Next Post