حب پچاس سالہ خاتون کی نعش برآمد

حب:حب نالہ پل کے نیچے قائم کرسٹار کے عادی افراد کے اڈے سے 50سالہ خاتون کی لاش برآمد ،لاش کو ورثاء کے حوالے کردیا گیا تعلق وندرسے تھا ،تفصیلات کے مطابق حب شہر میں صدر تھانہ کی حدود میں واقع گڈانی بس اسٹاپ سے متصل حب نالہ پل کے نیچے قائم کرسٹار کے عادی افراد کے اڈے سے50سالہ ایک خاتون کی لاش ملی ہے ایدھی ریسیکو ٹیم کے مطابق خاتون کی شناخت لال بی بی ساکن وندر کے نام وپتہ سے ہوئی ہے ایدھی ریسیکو ٹیم کے مطابق خاتون نشے کی عادی تھی ۔ Share this:

Post a Comment

Previous Post Next Post