آل بلوچستان ٹرانسپورٹر ایسوسی ایشن صوبائی صدر حاجی نور جان شاہوانی کو ڈپٹی کمشنر مستونگ کے ساتھ کچھ کام کے سلسلے سے گیا تھا تو ڈی سی نے اپنے اعلئ پرستی کے وجہ سے ان دونوں کے درمیان تلخ کلامی ہوئی جس پر ڈپٹی کمشنر مستونگ نے حاجی نور جان کو حوالات میں بند کروا دیا،*
*آل بلوچستان گڈز ٹرانسپورٹ ایسوسی ایشن نے احتجاجا روڈ کو بلاک کردیا۔*
*روڈ بلاک ہونے کی وجہ سے سینکڑوں گاڑیوں کی لمبی قطار لگی ہے۔*