Look how inimical toward the #missingpersons the Pakistan govt is! A minister for central cabinet is making fun of the families of #missingpersons. Isn’t it inadvertence of the @UN & international community that emboldens fascist Pakistan to use #EnforcedDisappearance as
بلوچ نیشنل موومنٹ کے سابقہ سیکٹری جنرل رحیم ایڈوکیٹ نے اپنے ٹیوٹ میں لکھاہے کہ
دیکھیں لاپتہ افراد کے ساتھ پاکستان کی حکومت کتنی دشمنی رکھتی ہے۔ مرکزی کابینہ کا ایک وزیر لاپتہ افراد کے اہل خانہ کا مذاق اڑا رہا ہے۔ کیا یہ اقوام متحدہ اور عالمی برادری کی بے توجہی نہیں ہے جو فاشسٹ پاکستان کو جبری گمشدگی کو پالیسی کے طور پر استعمال کرنے کی حوصلہ افزائی کرتا ہے۔