____________________
اپنے اغوا کی کوشش کو ناکام بنانے کی جُستجو میں جان سے ہاتھ دھو بیٹھی۔
اگر اغوا کی کوشش کامیاب ہو جاتی تو کل ہم اس کی ایک تصویر دیکھتے جس میں بتایا جاتا کہ
یہ اپنی مرضی سے مُسلمان ہو گئی ہیں
اور اپنے اغوا کرنے والے کے ساتھ شادی کر لی ہے۔
پُوجا کماری کے ساتھ جو ہوا
وہ پاکستان میں رہنے والی سینکڑوں غیر مُسلم کم عُمر بچیوں کے ساتھ ہو رہا ہے۔
ہم ہندوستان میں مُسکان کے اللہ اکبر کے نعروں کو بُہت سراہتے ہیں
مگر اپنے وطن میں رہنے والے غیر مسلم کو درپیش مسائل پر چُپ ساتھ لیتے ہیں ،
ہم سے بڑا منافق کوئی کیا ہو گا۔
Diep Saeeda
یو این او کی جنرل اسمبلی میں اسلامو فوبیا کا دن مقرر کرانے والوں کو مبارک ہو۔