بلوچ ریپبلکن گارڈز کے ترجمان دوستین بلوچ نے میڈیا کو جاری کردہ بیان میں کہا کہ سرمچاروں نے گذشتہ شب ڈیرہ مراد جمالی کے قریب ایف ڈبلیو او کے کیمپ کو ریموٹ کنٹرول بم سے نشانہ بنایا- جس کے نتیجے میں ایف ڈبلیو او کو جانی و مالی نقصان اٹھانا پڑا، حملہ رات کے ایک بجے کی قریب ہوا ہے
انہوں نے کہا کہ ہم ہر بار کی طرح اب بھی عوام سے اپیل کرتے ہے کہ وہ فوجی مقاصد کیلئے زیر تعمیر پروجیکٹوں سے دور رہے، ہمارا مقصد عوام کو نشانا بنانا نہیں ہے۔ ہمارا مقصد بلوچستان کی ازادی ہے
ترجمان نے کہا کہ ہمارے اس طرح کا کاروائیاں بلوچستان کی آزادی تک جاری رہیں گے۔