بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے ضلع کیچ میں پاکستانی فوج پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے کہا کہ ستائیس مارچ کو سرمچاروں نے مند کے علاقے شیراز میں نیلگ کوہ پر پاکستانی فوج کی چوکی پر اسنائپر اور دوسرے خودکار ہتھیاروں سے حملہ کیا۔ حملے میں 2 اہلکار ہلاک اور دو زخمی ہوئے ہیں۔
یہ حملے بلوچستان کی آزادی تک جاری رہیں گے۔