بھاگ راجو بھاگ آٹھ سال سے قائم چوکی رات کے اندھیرے میں غائب

آواران پیراندر گزی میں پچھلے آٹھ نو سال سے علاقہ کے ہائی اسکول پر قبضہ کرکے ا سے چوکی بنانے والے پاکستانی فوج کے بھاگ جانے کی اطلاع ہے ۔آپ بھی جانتے ہیں آٹھ سال دوران متعلقہ چوکی کی وجہ سے سینکڑوں لوگ اٹھا ئے گئے اوردسیوں شہید کر دیئے گئے تھے ۔اس کے علاوہ علاقہ میں ندی نالوں کے قدرتی جنگلات بھی جلائے جانے کے جرم میں برابر شریک تھے ۔عوامی حلقوں کا کہنا ہے کہ نوشکی اور پنجگور فورسز کے ہیڈکواٹروں پر مجید بریگیڈ کے کامیاب تین روز آپریشن کے بعد فورسز میں کھلبلی مچی ہوئی تھی اور انجام بھاگ جانا ہی پڑا ہے ۔ ۔

Post a Comment

Previous Post Next Post