پنجگور مسلح افراد کی فائرنک ایک شخص زخنی

بلوچستان کے ضلع پنجگور کے علاقے تسپ میں مسلح افراد کی فائرنگ سے صدام نامی شخص زخمی ہوا ہے آپ بھی جانتے ہیں پنجگور میں ایسے گھناونئ حرکات سرکاری پالے ہوئے کاسہ لیس لافی عرصہ سے کرتے آر ہے ہیں جنھیں فوج اور خفیہ اداروں نے چھوٹ دی ہوئی ہے ۔

Post a Comment

Previous Post Next Post