کراچی:کراچی میں بلدیہ کے علاقے میں حب ریور روڈ پر دو ڈمپروں نے گاڑی کو کچل دیا جس کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق ہوگئے، کراچی میں بلدیہ کے علاقے میں حب ریور روڈ پر ڈمپر نے گاڑی کو کچل دیا جس کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔حادثہ مواچھ موڑ کےقریب پیش آیا جہاں بلوچستان سے کراچی آنے والی گاڑی دو ڈمپروں کے درمیان آگئی، حادثے میں گاڑی مکمل دب گئی اور اس میں سوار تینوں افراد موقع پر ہی دم توڑ گئے
Share this: