آزاد بلوچستان کے بیرک کی توحین کرنے والا سرکاری کاسہ لیس بم دھماکہ میں اڑگیا

بریکنگ نیوز ڈیرہ بگٹی میں بلوچ سرمچاروں نے ریاستی ڈیتھ اسکواڈ کے کمانڈر نواب الدین بگٹی جنھوں نے آزاد بلوچستان کے بیرک کی توحین کرکے سوشل میدیا میں تصویر شائع کیاتھا کو ساتھیوں سمیت بم سے اڑا دیا ہے آپ بھی جانتے ہیں یہ سابقہ کھٹ پتلی وزیر داخلہ اور موجودہ کاس لیس سینیٹر اور ڈیتھ اسکوائڈ کے سرغنہ سرفراز نام نہاد بگٹی کے کزن اور ڈیتھ اسکوائڈ کے کمانڈر تھے BREAKING NEWS In Dera Bugti, Baloch bombers have bombed Nawabuddin Bugti, the commander of state death squad, who had insulted the barracks of Azad Balochistan and posted a picture on social media, along with his associates. Sarfraz, the current Cassless senator and head of the Death Squad, was a cousin of the so-called Bugti and the commander of the Death Squad. ۔

Post a Comment

Previous Post Next Post