نوکنڈی چیئرمین صادق سنجرانی کے بھائی کی تدفین کر دی گئی

نوکنڈی:چیئرمین سینیٹ آف پاکستان حاجی محمدصادق خان سنجرانی کے چھوٹے بھائی سالار خان سنجرانی کا نمازجنازہ ضلع چاغی کے ہیڈکوارٹردالبندین میں ادا کردیا گیانمازجنازہ میں گورنر سندھ،ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی،ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سمیت وفاقی وزرا شریک ہوئے فیصل کالونی قبرستان میں نمازجنازہ کے موقع پر مقامی شہریوں کی بڑی تعداد میں شرکت نمازجنازہ کے بعد سالار سنجرانی کی تدفین کا کردیا گیا۔ Share this:

Post a Comment

Previous Post Next Post