تربت ناصر آباد بم حملے میں پانچ اہلکار ھلاک پانچ شدید زخمی ہوگئے ۔۔فوجی ترجمان

قابض پاکستان کے فوج کے ترجمان نے اپنے بیان میں کہاہے کیچ تربت ناصر آباد میں اتوار کے دن فورسز پر یموٹ بم حملہ میں سیکورٹی فورسز کے پانچ اہلکار ھلاک جبکہ پانچ شدید زخمی ہوگئے ہیب ۔ آپ بھی جانتے ہیں اس بم حملے کی ذمہداری بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ نے قبول کی ہے اور کہاہے کہ اس حملے میں ٹرک مکمل تباہ ہوا ہے جس میں سوار سات اہلکار موقع پر ھلاک جبکہ تین شدید زخمی ہوگئے ہیں

Post a Comment

Previous Post Next Post