Home لسبیلہ میں ڈمپر کے ٹکر سے موٹرسائیکل سوار ھلاک byBalichistan'sToday -January 31, 2022 0 بیلا کے مضافاتی علاقے ریک گوٹھ میں حادثہ ڈمپر کی ٹکرسے موٹر سائیکل سوار جان بحق اطلاع پاتے ہی بیلہ پولیس اور 1122 سینٹر ٹیارہ کے رضاکاروں نے موقع پر پہنچ کر نعش سول ہسپتال بیلہ منتقل کردی Facebook Twitter