کوئٹہ:بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ کے علاقے مستونگ روڈ سے ایک شخص کی لاش برآمدکرلی گئی ہے۔گزشتہ روز ضلع مستونگ روڈ مرچ آغا ہوٹل کے قریب ایک شخص کی نعش برآمدکرلی گئی ہے جس کی شناخت رحیم داد کے نام سے ہوئی لاش کو ضابطے کی کارروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کردیاگیاہے۔
Share this: