کوئٹہ: بلوچستان  کے بیشتر اضلاع میں موسم سرد/ مطلع جزوی ابر آلود رہے گا۔محکمہ موسمیات

موسم
کوئٹہ:آواران ، لسبیلہ، کیچ ، پنجگور ، تربت اور گوادر میں بھی مزید بارش ہو سکتی ہے۔محکمہ موسمیات کوئٹہ: کوئٹہ میں کم سے کم درجہ حرارت منفی4گری سینٹی گریڈ کیا گیا ۔محکمہ موسمیات کوئٹہ: زیارت میں کم سے کم درجہ حرارت منفی8گری سینٹی گریڈ کیا گیا ۔محکمہ موسمیات کوئٹہ: قلات میں کم سے کم درجہ حرارت منفی6گری سینٹی گریڈ کیا گیا ۔محکمہ موسمیات کوئٹہ: بلوچستان کے ساحلی علاقے گوادر میں کم سے کم درجہ حرارت18ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ۔محکمہ موسمیات کوئٹہ: سبی میں کم سے کم درجہ حرارت6ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ۔محکمہ موسمیات کوئٹہ: نوکنڈی میں کم سے کم درجہ حرارت3گری سینٹی ریکارڈ۔محکمہ موسمیات کوئٹہ: کوئٹہ میں ہوا میں نمی کا تناسب 11فیصد گوادر67فیصد سبی میں ہوا میں نمی کا تناسب40 فیصد جبکہ نوکنڈی میں ہوا نمی کا تناسب15فیصد ریکارڈ کیا گیا

Post a Comment

Previous Post Next Post