کیچ گومازی تمپ سے پانچ افراد فورسز ہاتھوں لاپتہ

ک
کیچ تمپ گومازی شنکن بازار سے فورسز نے منگل کی شام آبادی پر چھاپہ مار کر پانچ افراد کو تشدد کرنے بعد لاپتہ کردیا ۔جن کی پہچان عمیر ولد داد محمد ،احسان ولد حمید ،بلال ولد غفور،سجاد ولد ولد غلام اور مسلم ولد علی کے ناموں سے ہوئی ہیں ۔ذرائع کے مطابق لاپتہ افراد میں سے عمیر ،احسان اور مسلم اس ستمے قبل بھی لاپتہ کئے جاچکے ۔تاہم کچھ مہینوں کے بعد بازیاب ہوکر اپنے اپنے گھر پہنچ گئے تھے ۔

Post a Comment

Previous Post Next Post