جامعہ بلوچستان کو موسم سر ما کی تعطیلات کیلئے بند کر دیا گیا

کوئٹہ: جامعہ بلو چستان کو موسم سر ما کی تعطیلات کے لئے بند کر دیا گیا۔ جامعہ بلو چستان کے رجسٹرار ڈاکٹر فر حت اقبال کے جا ری کر دہ اعلامیہ کے مطا بق جامعہ بلو چستان کو27دسمبر بروز پیر سے مو سم سرما کی کی چھٹیوں کے لئے بند کر دیا گیا واضح رہے کہ جامعہ بلو چستان کو گزشتہ ماہ 2طالب عملوں کے لا پتہ ہو نے کے بعد طلبا ء کے احتجاج کے باعث بند کر دیا گیا تھا۔ Share this:

Post a Comment

Previous Post Next Post