پنجگور میں سی پیک کے حفاظتی چوکی پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں – بی آر اے

بلوچ ریپبلکن آرمی کے ترجمان بیبگر بلوچ نے میڈیا کو جاری کردہ بیان میں کہا کہ گذشتہ روز صبح 7 بجے ہمارے سرمچاروں نے پنجگور کے نواحی علاقے کیلکور ابراہیم بازار میں سی پیک روٹ کے حفاظت کیلئے قائم قابض پاکستانی فورسز کی چوکی پر اسنائپر رائفل اور خود کار ہتھیاروں سے حملہ کر کے قابض فورسز کی دو اہلکار ہلاک اور متعدد زخمی کر دیے۔ ترجمان نے کہا کہ ہماری کاروائیاں آزاد بلوچستان کے قیام تک جاری رہینگے۔

Post a Comment

Previous Post Next Post