کیچ کے علاقے دشت میں قابض فورسز کی پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں۔ بی آر اے

بلوچ ریپبلکن آرمی کے ترجمان بیبگر بلوچ نے میڈیا کو جاری کردہ بیان میں کہا کہ کیچ میں گذشتہ شام ہمارے سرمچاروں نے دشت کے پہاڑی علاقے مزنبند میں پنسن ندی پر قائم پاکستانی قابض فورسز کی چوکی پر اسنائپر رائفل اور راکٹوں سے حملہ کیا حملے میں ایک اہلکار ہلاک اور ایک زخمی ہوا۔ ترجمان نے کہا کہ ہماری اس طرح کی کاروائیاں آزاد بلوچستان کے قیام تک جاری رہینگے۔

Post a Comment

Previous Post Next Post