خضدار(بیورورپورٹ) خضدار تحصیل زہری میں روڈ حادثہ ایک شخص شدید زخمی تفصیلات کے مطابق زہری گزان اور بھپوکے درمیان روڈ حادثہ میں نیاز احمد زرکزئ ساکن گزان زہری شدید زخمی ہوگئے ہیں جنھیں بی ایچ یو گزان میں ابتدائ طبی امداد دینے کے بعد کوئٹہ ریفر کردیا گیا ہے اطلاعات کے مطابق انکے پاؤں ٹوٹنے گئے ہیں اورجسم میں گہرے زخم بھی لگی ہے انہیں شدید زخمی حالت میں کوئٹہ منتقل کیاگیا ہے۔
Share this: