دوسال سے لاپتہ اسد بلوچ کی بازیابی کیلے بہن کی فریاد

کیچ مند سے لاپتہ اسد بلوچ کی بہن کی بھائی کی بازیابی کیلے فریاد ۔سوشل میڈیا پر ویڈیو وائرل چھ بہنوں کی اکلوتا بھائی آج دوسال مکمل ہوگئے ہیں تاحال لاپتہ ہیں اگر جرم ہے تو عدالت میں پیش کریں ۔

Post a Comment

Previous Post Next Post