بارکھان میں زلزلے کے جھٹکے

کوئٹہ: بلوچستان کے ضلع بارکھان کے مشرقی علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹراسکیل پر زلزلے کی شدت 3.5 ریکارڈ کی گئی جبکہ زلزلے کی زیر زمین گہرائی 10 کلومیٹرتھی۔ زلزلے کا مرکز بارکھان سے چالیس کلومیٹر دور مشرق میں تھا۔ Share this:

Post a Comment

Previous Post Next Post