Home قلات میں مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص ھلاک byBalichistan'sToday -December 27, 2021 0 قلات میں نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکےمحمد رحیم نامی شخص کو ھلاک کرکے فرار ہوگئےہیں ۔بتایا جارہاہے کہ مقامی انتظامیہ نعش قبضے میں لیکر ہسپتال پہنچا دی ہے اور نامعلوم افراد کے خلاف چھاپے مارے جارہے ہیں ۔ Facebook Twitter