آواران میں فورسز کی نصیب نامی شخص کی گھر میں لوٹ مار

آواران کے علاقہ پیراندر بندزیلگ رسول بخش بازار میں پاکستانی فورسز نے گذشتہ روز گھروں کا محاصرہ کرکے تلاشی کے نام پر توڑپھوڑ اور لاٹ مار کی اس دوران بتایا جارہاہے کہ ایک مفلس شخص نصیب اللہ کے گھر میں توڑ پھوڑ زیادہ کرکے بار بار گھر کی تلاشی لیتے رہے تو دوسری جانب خواتین اور بچوں کو حراساں کیاگیا۔

Post a Comment

Previous Post Next Post