، پیر کورشم میں دو اشخاص کی لاشیں برآمد

، پیر کورشم میں دو اشخاص کی لاشیں برآمد کیچ مند کے علاقہ کورشم کے پہاڑوں میں دوافراد کی مسخ نعشیں بر آمد ہوئی ہیں تاہم ان کی پہچان اب تک نہیں ہوئی ۔جنھیں ہسپتال پہنچادیاگیاہے ۔پولیس کارائی کر رہی ہے ۔آپ بھی جانتے پاکستانی فوسز لاپتہ افراد کی مسخ نعشیں پھینک رہی ہے گزشتہ دن پاکستانی حواس باختہ فورسز نے تین افراد کو مغربی بلوچستان میں سرباز کے علاقہ میں لے جاکر گولیوں سے چھلنی کردیاتھا تاہم معجزانہ طورپر ایک شخص میر خان محمد موت سے بچ کر زخمی ہوگیاتھا۔
د

Post a Comment

Previous Post Next Post