شہزاد بلال کلب نے تربت کرکٹ ٹورنامنٹ اپنے نام کردیا

تربت کرکٹ ٹورنامنٹ زیر اہتمام شہزادہ بلال کرکٹ کلب شہرک بیاد نسیم جنگیان کا فائنل میچ چیلنجر شاپک اور میزان ٹیم شہزادہ بلال کرکٹ کلب شہرک کے درمیان کھیلا گیا، فائنل میچ کو شہزادہ بلال کرکٹ کلب نے اپنے نام کرلیا۔ فائنل میچ کے مہمان خاص بی این پی عوامی کے سابق ضلعی صدر و ضلعی آرگنائزنگ کمیٹی کے رکن ظریف زدگ بلوچ نے ونر اور رنر اپ ٹیموں میں انعامات تقسیم کیئے۔ ظریف زدگ بلوچ نے بطور مہمان خاص دونوں ٹیموں کی کارگردگی کو سراہا۔

Post a Comment

Previous Post Next Post