*کھٹ پتلی راعلئ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے ڈاکٹروں کے خلاف درج ایف آئی آر واپس لینے کی منظوری دے دی*
۔وزیراعلئ نے یہ منظوری محکمہ داخلہ کی جانءب سے بھجوائی گئی سمری پر دی
۔وزیراعلئ کی منظوری کے بعد متعلقہ پبلک پراسیکیوٹر عدالت میں ایف آئی آر واپس کرنے کی درخواست دینگے