ٹانک اور میر علی میں سیکورٹی فورسز کا آپریشن، 4اہلکارجاں بحق

ٹانک :سیکیورٹی فورسز کے ٹانک اور میر علی میں دہشتگردوں سے فائرنگ کے تبادلے میں 4 اہلکار ٹانک ہوگئے، آپریشن کے دوران 2 پہلے سے گرفتار افراد کو بھی ہلاک کیا گیا ۔ آئی ایس پی آر کے جھوٹے دعوی کے مطابق
سیکیورٹی فورسز نے کارندے کی موجودگی کی اطلاع پر میرعلی شمالی وزیرستان اور ٹانک میں آپریشن کیا، اس دوران 2 کارندےہلاک ہوئے جن کی شناخت شاہ زیب عرف ذاکر اور دانیال کے نام سے ہوئی ہے، آپریشن کے دوران مبینہ اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد ہوا ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق میر علی میں آپریشن کے دوران ایک کو گرفتار کر کے اسلحہ اور گولہ بارود برآمد کر لیا گیا، میر علی میں کارروائی کے دوران سے فائرنگ کے تبادلے کے دوران 4 سیکیورٹی اہلکارجاں بحق ہو گئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ھلاک اہلکاروں میں بہاولنگر سے تعلق رکھنے والے حوالدار منور، لکی مروت کےسپاہی ذکاءاللّٰہ، کوہاٹ سے تعلق رکھنے والےسپاہی فرحان اور ایبٹ آباد کے سپاہی شیراز شامل ہیں۔

Post a Comment

Previous Post Next Post