*موسم اپڈیٹ کہ مطابق وادی مستونگ ، قلات کہ بلند پہاڑوں پر برف باری کہ بادل داخل ہوچکے جو کہ آپ سیٹلائیٹ ریڈار میں دیکھ سکتے ہیں*
*جبکہ اگلے چند گہنٹوں شام تک ، #زیارت وادی سمیت #کوئٹہ قلات ، مستونگ ،خانوزئی میں بارش اور برف باری کے امکان موجود ہیں*
*جبکہ صوبے کہ جنوبی ، جنوب مغربی علاقوں ، کیچ ، مکران ، چاغی ، جیوانی ، گوادر ، اورماڑہ ، سمیت چند شمال مغربی وسطی علاقوں زیادہ تر بادل ، بوندا باندی ، ہلکی بارش جاری رہے گی*