طلباء کی گمشدگی کا معاملہ،لسبیلہ یونیورسٹی طلبہ کی جانب سے کل سے کلاسز کے بائیکاٹ کا اعلان

لسبیلہ:لسبیلہ یونیورسٹی طلبہ کی جانب سے بلوچستان یونیورسٹی کوئٹہ کے طلبہ کے ساتھ اظہار یکجہتی کیلئے کل بروز بدھ 24.11.21 سے باقاعدہ کلاسسز کا بائیکاٹ کیا جائے گا۔جس میں ہم تمام طلبہ،اساتذہ ،تعلیم دوست اور دیگر طبقہ ہائے فکر کے لوگوں سے اپیل کرتے ہیں کہ طلبہ کے ساتھ اظہار یکجہتی کریں ۔

Post a Comment

Previous Post Next Post