سنجاوی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق دوسرا شدید زخمی

سنجاوی :شہر میں مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ایک شدید شخص زخمی ہے سنجاوی بازار ہوٹل میں بیٹھے افراد پر نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے فائرنگ کی فائرنگ سے ایک شخص عطاء محمد موقع پر ہی جاں بحق ہو گیا جب ایک شخص حضرت اللہ شدید زخمی ہے۔جاں بحق کو سول ہسپتال سنجاوی منتقل کر دیا گیا۔ جبکہ زخمی کو کوئٹہ ریفر کردیا ہے موٹر سائیکل سوار حلمہ آور فرار اورمزیدتفتیش سنجاوی پولیس کررہی ہے۔

Post a Comment

Previous Post Next Post