خضدار سے تشدد زدہ نعش برآمد

خضدار کے نواحی علاقہ فیروز آباد سے ایک نامعلوم شخص کی تشدد زدہ نعش برامد ہوئی ہے ۔جسے سول ہسپتال خضدار کے مردہ خانہ میں رکھا گیا ہے ۔نعش بارے مقامی لیویز انتظامیہ تحقیق کررہی ہے ۔

Post a Comment

Previous Post Next Post