ڈاکٹر کہور خان بلوچ کی تدفین آباٸی گاٶں شاپک میں ادا کردی گٸی

شاپک :ڈاکٹر کہور خان کو آج ان کی آباٸی گاٶں شاپک کے قبرستان میں تدفین کی گٸی۔واضح رہے کہ نیشنل پارٹی کے مرکزی ریسرچ سیکریٹری بی ایس او کے سابقہ چیئرمین بلوچ دانشور ڈاکٹر کہور خان بلوچ کراچی میں انتقال کرگئے تھے۔

Post a Comment

Previous Post Next Post