پسنی: ایک نوجوان نے خودکشی کرلی

پسنی
تازہ اطلاعات کے مطابق پسنی کے وارڈ نمبر 7 پراھگ محلہ کے رہائشی آدم ولد چار شمبے نے پراھگ محلہ کے جنگل میں درخت سے لٹک کر خودکشی کرلی۔ تاہم خودکشی کی وجوہات معلوم نہ ہوسکیں۔

Post a Comment

Previous Post Next Post