مشکے رندک کے کیمپ میں تشدد سے ھلاک نوجوان کو فورسز نے اپنی نگرانی میں دفنا دیا

مشکے فورسز کے کیمپ میں شہید ہونے والے انور ولد محمود کو بدھ کے دن فورسز نے اپنی نگرانی میں دفنادیا ۔لواحقین کو انکے چہرہ تک کودیکھنے نہیں دیا گیا ۔آپ بھی جانتے ہیں انھیں فورسز نے دوماہ قبل گرفتار کردیاتھا ۔اس دن سے وہ لاپتہ تھے جب تشدد میں ھلاک ہوئے تو ان کے خاندان والوں کو اطلاع دی تھی ۔جب انکے شہید ہونے کی اطلاع عام ہوئی تو خاندان والوں پر دبا ڈالا گیاکہ لکھ کر دیں کہ ان کی موت فوجی کیمپ میں نہیں ہوئی ہے ۔

Post a Comment

Previous Post Next Post