ہنگو میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، کالعدم تنظیم کے 4اہلکار ہلاک
ہنگو :ہنگو کی تحصیل ٹل میں سی ٹی ڈی کی کارروائی کے دوران کالعدم تنظیم کے 4اہلکار ہلاک مارے گئے ہیں۔
سی ٹی ڈی کوہاٹ ریجن کے ترجمان کے مطابق سرچ آپریشن سے واپسی پر 4اہلکار ہلاک نے ٹیم پر فائرنگ کی۔ جوابی کارروائی کے دوران 4اہلکار ہلاک مارے گئے اور4 فرار ہوگئے ہیں جن کی تلاش جاری ہے۔
ہلاک کا تعلق کالعدم تنظیم ٹی ٹی پی کے امیر حاتم گروپ سے بتایا گیا ہے۔ ترجمان سی ٹی ڈی نے بتایا کہ دہشت گرد بھتہ خوری اور ٹارگٹ کلنگ کے متعدد مقدمات میں مطلوب تھے۔
انسداد پولیو ٹیم پرحملوں، پولیس اہلکاروں پر فائرنگ اور ٹارگٹ کلنگ میں ملوث تھے۔ دہشت گردوں سے چارایس ایم جی، 16 چارجر،4 بنڈولیر اور سینکڑوں کارتوس برآمد ہوئے ہیں۔
Share this: