خضدار باغبانہ میں فورسز کی درندگی ایک شخص جبری لاپتہ

*بریکنگ نیوز
،* خضدار سے متصل علاقہ باغبانہ میں پاکستانی بے لگام فورسز کی کاروائی بلوچ چادر چاردیواری کو روندتے ہوئے ایک نامعلقم شخص کوحراست میں لیکر جبری لاپتہ کیاگیا ۔فقرسز نے اپنی گناہ چھپانے کیلے الٹ اس نہتے شخص پر الزام لگایا ہے کہ مزکقری شخص سے خودکش جیکٹ،2 دیسی ساختہ بم کلاشنکوف برآمد کی گئی ہے ۔

Post a Comment

Previous Post Next Post