پنجگور سے نوجوان لاپتہ، مستونگ سے ایک شخص بازیاب

پنجگور سے نوجوان لاپتہ، مستونگ سے ایک شخص بازیاب
بلوچستان کے ضلع پنجگور سے پاکستانی فورسز نے ایک نوجوان کو حراست میں لے کر نامعلوم مقام منتقل کردیا ہے۔ نوجوان کو پنجگور کے نواحی علاقے گڈگی کیلکور سے پاکستانی فورسز نے گذشتہ روز دوپہر کے وقت گھر پر چھاپہ مارکر حراست میں لینے کے بعد نامعلوم مقام منتقل کردیا ہے۔ حراست بعد لاپتہ ہونے والے نوجوان کی شناخت عاصم ولد ملنگ کے نام سے ہوئی ہے۔

Post a Comment

Previous Post Next Post