اوستہ محمد، بی اے بی ایس سی کی اصل فیس 1800جبکہ 6100وصول کی گئی

اوستہ محمد (نامہ نگار )گورنمنٹ ڈگری کالج اوستہ محمد میں BA Bsc ADA ADS کی ایڈمیشن فیس 6100 لی گء ہے اصل فیس 1800 ہے اور غریب طالب علموں کو اس طرح ظلم و بے ضمیر فروشی کی لوٹ مار اور کرپشن جارہے ہے اخر تعلیم حاصل کرے تو غریب سٹوڈنٹس کہسی اں کے ہوتے ہوے کوہی غریب تعلیمی میدانوں میں اگے جا ہی نہیں سکتا اں جیسے ظلموں کے ہوتے ہوئے کبھی بھی تعلیم ادارے ٹھیک نہیں ہوسکتی ہیں

Post a Comment

Previous Post Next Post